تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارَستَہ مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارَستَہ مِزاج کے معانیدیکھیے
وارَستَہ مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آزاد طبع، لا ابالی مزاج، آوارہ مزاج، وہ شخص جسے کسی امر کی پابندی نہ ہو
فارسی، عربی - صفت
- رک : وا (۴) نیز تحتی الفاظ ؛ آزاد طبع ، لااُبالی مزاج ، وہ شخص جیسے کسی امر کی پابندی نہ ہو ؛
شعر
ہائے کیسے کیسے وارستہ مزاج
سرنگوں دم بند ہیں زندان میں
عاشقوں میں اسے گنتے نہیں وارستہ مزاج
جس نے تا نوک قلم حرف تمنا بھیجا
English meaning of vaarasta-mizaaj
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- humble nature, vagabond
वारस्ता-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वच्छंद प्रकृति, आजाद मिजाज, मनमौजी, लाउबाली, आवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارَستَہ مِزاج)
وارَستَہ مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔