تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارفتہ سامانی" کے متعقلہ نتائج

گُودا

نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ

گودا جھاڑنا

ہڈی کا مغز باہر نکالنا

گُودام گَھر

تجارتی یا دوسرے قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ، کوٹھا ، گودام خانہ.

گُودا نِکالْنا

ہڈی سے مغز باہر نکالنا

طِحالی گُودا

طحالی گودا (Spleen Pulp) سیاہ سُرخی مائل بھورے رنگ کا ایک نرم تودہ ہوتا ہے وہ ریشوں کے ایک باریک شبکہ پر مشتمل ہے جو سپمکوں کے ریشوں کے ساتھ مسلسل ہوتے ہیں .

ہَڈِّیوں کا گُودا

ہڈیوں کے اندر کا لعابی مادّہ ۔

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

اردو، انگلش اور ہندی میں وارفتہ سامانی کے معانیدیکھیے

وارفتہ سامانی

vaarafta-saamaaniiवारफ़्ता-सामानी

اصل: فارسی

وزن : 222222

مادہ: وارَفتَہ

وارفتہ سامانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وارفتگی ، دیوانگی ، وارفتہ سری ۔
  • وارفتگی ، دیوانگی ۔

English meaning of vaarafta-saamaanii

Noun, Feminine

  • infatuation, enthusiasm, madness, intense and eager enjoyment

वारफ़्ता-सामानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्साह, जोश, उमंग, दीवानगी, किसी च़ीज़ के लिए पागलपन, तीव्र और उत्सुक इच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارفتہ سامانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارفتہ سامانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone