تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارَفتَہ مِزاج" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وارَفتَہ مِزاج کے معانیدیکھیے

وارَفتَہ مِزاج

vaarafta-mizaajवारफ़्ता-मिज़ाज

وزن : 222121

Roman

وارَفتَہ مِزاج کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • آزاد طبع، طبیعت کا لا اُبالی، طبعاً بے پروا، بے فکرا

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • طبیعت کا لا اُبالی، طبعا ًلاپروا، بے فکرا

شعر

Urdu meaning of vaarafta-mizaaj

Roman

  • aazaad taba, tabiiyat ka la ubaalii, taban beparva, befikraa
  • tabiiyat ka la ubaalii, taba laaparvaa, befikraa

English meaning of vaarafta-mizaaj

Persian, Arabic - Adjective

Persian, Arabic - Noun, Masculine

वारफ़्ता-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • तबीयत का लाउबाली, तबन बेपर्वा, बेफ़िक्रा, जो खोया खोया सा रहता हो, ऊलजुलूल

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तबीयत का लाउबाली, लापरवा, बेफ़िक्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارَفتَہ مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارَفتَہ مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone