تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعی کے معانیدیکھیے

واقِعی

vaaqi'iiवाक़ि'ई

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَقَعَ

واقِعی کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ حقیقی ، اصلی ، صداقت پر مبنی ۔
  • حقیقتا ً ، حقیقت میں ، فی الحقیقت ، دراصل ، سچ مچ ۔
  • ۲۔ (مجازاً) ضروری ، لازمی ۔

English meaning of vaaqi'ii

Adjective

Adverb

वाक़ि'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

क्रिया-विशेषण

  • वास्तव में, सचमुच, वस्तुतः

واقِعی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone