تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِف کاری" کے متعقلہ نتائج

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

ہمدم دیرینہ

ہَم داماں

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

ہَمَہ دَم

ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر وقت، ہمہ وقت، ہر دم

ہَماں دَم

اسی وقت ، فوراً ، یکایک ، جوں ہی کہ.

hemidemisemiquaver

موسیقی: نصف (رک) کے مساوی سُر جسے چونسٹھواں سُر بھی کہتے ہیں۔.

حُمْائے دَمَوی

خونی بخار، اس کی دو قسمیں ہیں : (۱) وہ جو جوش و غلیان خون سے پیدا ہو (انگ: Synochus) (۲) وہ جو خون کی عفونت سے پیدا ہو (انگ : Thphus) اور (Typhoid Fever)

حُمائے دائِمَہ

تپ دائمی، لازمی بخار جو ہر وقت چڑھا رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِف کاری کے معانیدیکھیے

واقِف کاری

vaaqif-kaariiवाक़िफ़-कारी

وزن : 2222

واقِف کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جان پہچان ، شناسائی
  • آگاہی ، باخبری ، واقفیت ۔
  • (مجازاً) استعداد ، مہارت ، تجربہ
  • ۔(ف) ۱۔ جا ن پہچان۔ شناسائی ۲۔ تجربہ ۳۔ جانچ۔ پرکھ۔ شناخت۔

English meaning of vaaqif-kaarii

Noun, Feminine

  • acquaintance
  • knowledge, experience

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِف کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِف کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone