تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واقِف کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واقِف کاری کے معانیدیکھیے
واقِف کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جان پہچان ، شناسائی
- آگاہی ، باخبری ، واقفیت ۔
- (مجازاً) استعداد ، مہارت ، تجربہ
- ۔(ف) ۱۔ جا ن پہچان۔ شناسائی ۲۔ تجربہ ۳۔ جانچ۔ پرکھ۔ شناخت۔
English meaning of vaaqif-kaarii
Noun, Feminine
- acquaintance
- knowledge, experience
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واقِف کاری)
واقِف کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔