تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِف کار" کے متعقلہ نتائج

مَلَنْگ

ایک چھوٹی سی چڑیا، پرندہ

مَلَنگ پَن

مست ملنگ ہونا ، فقیری ، درویشی ، بے پروائی ۔

مَلَنگا

ملنگ، فقیر، مست ملنگ

مَلَنگی

وہ مزدور جو نمک بنانے کا کام کرے، نمک ساز

mailing

خطوط

milling

پسائی

مَلَنگ کا اَور بامنی کا کیا ساتھ

دو غیر جنس کے میل کا نتیجہ فساد ہی ہوتا ہے.

مِلَن گاہ

فوج یا جہازوں کے جمع ہونے کی جگہ .

مَلَن٘گ کَبُوتَر

(کبوتر بازی) کبوتر کی ایک قسم ۔

melange

ملغوبہ

malinger

بہانہ بازی کرنا

malingerer

بیماری کا بہانہ کرنے والا

mélange

مَلْغُوبا

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مال نِگَلْنا

کسی کی دولت ہتھیا لینا ، کسی کا روپیہ ہضم کرنا.

عَمَلِ ناگُزیر

وہ کام جس سے مفر نہ ہو، اتنا ضروری کام جس کو انجام دیے بغیر کوئی چارہ نہ ہو

عَمَل اَنگیز

محرک، کسی جذبے یا اثر وغیرہ کو ابھارنے والا

عَمَل اَنگیزی

عمل انگیز کا اثر جو کسی کیمیائی عمل کے لیے مخصوص ہوتا ہے

جَٹ مَلَنْگ

قطیفہ گل، تاج خروس، زلف عروس، بکھرے ہو ئے جھاڑکی مانند ایک جھاڑی اور اس کے پھول، اسی سے بکھرے ہوئے بال والے کو تشبیہ دی جاتی ہے، لاط: Spiked Amaranth.

مَسْت مَلَنگ

لاپرواہ شخص

مُوئے لُنگارے

(عور) شہدے ، بدمعاش ، لچے

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِف کار کے معانیدیکھیے

واقِف کار

vaaqif-kaarवाक़िफ़-कार

وزن : 2221

واقِف کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱۔ جس کو کسی چیز یا کام سے آگاہی ہو ، باخبر ؛ شناسا نیز جان پہچان والا ، ملاقاتی ۔
  • ۲۔ (مجازاً) ماہر ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاندیدہ ، کام اچھی طرح جاننے والا ۔

شعر

English meaning of vaaqif-kaar

Persian, Arabic - Adjective

वाक़िफ़-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कार्य-विशेष का जानकार, जानने वाला, ज्ञानी, जान-पहचान वाला, मुलाक़ाती
  • प्रतीकात्मक: विशेषज्ञ, अनुभवी, जानकार, दुनिया देखा हुआ, काम अच्छी जानने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِف کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِف کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone