تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقف ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں واقف ہونا کے معانیدیکھیے

واقف ہونا

vaaqif honaaवाक़िफ़ होना

محاورہ

مادہ: تُرْش

واقف ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • جاننا، شناسا ہونا، سمجھنا، علم رکھنا
  • ہم بستر ہونا، مجامعت کرنا، صحبت کرنا

English meaning of vaaqif honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to have intercourse, to have relation, to have sex
  • be in the know, be acquainted with

वाक़िफ़ होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • जानना, पहचानना, परिचित होना, समझना
  • संबोग होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone