تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واقِعَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعَہ کے معانیدیکھیے
واقِعَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو
مثال - بھلے آدمیاں تی کس پاس منگیا نیں جاتا ، انوں پر یو واقعہ فاقہ آتا ۔ (۱۶۳۵ ، سب رس ، ۴۶) آکربلا کا واقعہ دیکھو حرم رو رو اگتسینے کوں لگ لگ شاہ کے پڑتے ہیں رن میں مرثیہ (۱۷۰۵ ، بیاض مراثی ، ۱۲۴)
-
(مجازاً) وقوعہ، سانحہ، حادثہ
مثال - حساس آدمی وہ نہیں ہوتا جو ہر بات یا ہر واقعہ کا اثر قبول کرے
- حقیقت، صحیح بات یا امر، سچی بات، اصلی بات
- شکل، صورت، امکان، ہیئت، کینڈا
- کہانی، ماجرا، واردات
- کیفیت حال، روداد، حال، سرگزشت
- (مجازاً) انتقال، موت
- لڑائی، جنگ، مڈبھیڑ
- قیامت، حشر
- سختی زمانہ، آفت، مصیبت
- خواب، خاص کر وہ خواب جو جاگتی سوتی حالت کے بیچ میں دکھائی دے، رویا
- خبر، اطلاع، معلومات
- (تصوف) سالک کے دل پرعالم غیب سے جو کچھ وارد ہو خواہ وہبی طور پر یا کسب سالک سے
English meaning of vaaqi'a
Noun, Masculine, Singular
- event, occurrence, happening, matter (for 'واقعۃ' waqe'at, feminine of waqe' )
-
( Metaphorically) accident, incident
Example - Hassas adami wo nahin hota jo har baat har waqia ka asar qubool kare
- conflict, encounter
- tale, story
- day of judgement
- battle, encounter, conflict
- news, intelligence
- misfortune
- grieyous calamity
- casualty, death
- a dream
वाक़ि'आ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वह बात जो घटित हुई हो, जो हुआ हो, जो बीता हो, जो कुछ गुज़रा हो जग-बीती, आप-बीती
-
( लाक्षणिक) घटना, प्रकरण, माजरा, दुर्घटना, हादिसा, वारदात
उदाहरण - हस्सास आदमी वह नहीं होता जो हर बात या हर वाक़िआ का असर क़ुबूल करे
- वृत्तांत, हाल, हादिसा, वृत्तांत, हाल, समाचार, ख़बर, विवरण
- कैफ़ीयत हाल, रूदाद, हाल, सरगुज़श्त
- क़यामत
- लड़ाई, जंग,
- शक्ल, सूरत, इमकान, हैयत, कैन्डा
- सख़्ती ज़माना, आफ़त, मुसीबत
- हक़ीक़त, सही बात या अमर, सच्ची बात असली बात
واقِعَہ کے مترادفات
واقِعَہ سے متعلق محاورے
واقِعَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واقِعَہ)
واقِعَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔