تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعَہ نِگار" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعَہ نِگار کے معانیدیکھیے

واقِعَہ نِگار

vaaqi'a-nigaarवाक़ि'आ-निगार

وزن : 212121

واقِعَہ نِگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قصہ لکھنے والا، وقائع نگار، روئداد نویس، واقعہ نویس نیز اخباری نمائندہ، خبر رساں

English meaning of vaaqi'a-nigaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

वाक़ि'आ-निगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़िस्सा लिखने वाला, अख़बारी नुमाइंदा, रूदाद नवीस, घटना लेखक और अख़बार के संवाददाता, रिपोर्टर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعَہ نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعَہ نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone