تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعَہ نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعَہ نَوِیس کے معانیدیکھیے

واقِعَہ نَوِیس

vaaqi'a-naviisवाक़ि'आ-नवीस

وزن : 212121

واقِعَہ نَوِیس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وقائع نگار کے عہدے پر مامور شخص جو حکومت کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھتا تھا، خبریں لکھنے والا، اطلاعات پہنچانے والا

English meaning of vaaqi'a-naviis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • chronicler, news-writer, correspondent, informant, annalist, writer,

वाक़ि'आ-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • संवादकार, घटना लिखनेवाला, इतिहासकार, मुअर्रिख़, इत्तिलाआत पहुँचाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعَہ نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعَہ نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone