تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واقِعَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعَہ ہونا کے معانیدیکھیے
واقِعَہ ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱۔ ماجرا گزرنا ، کوئی امر یا معاملہ پیش آنا ۔
- ۲۔ حادثہ پیش آنا ، سانحہ ہونا
- ۳۔ جسم سے روح کا پرواز کرجانا ، جان نکلنا ، انتقال ہونا ، مرنا ۔
English meaning of vaaqi'a honaa
Compound Verb
- happening, to happen something
- the soul's exit from the body, being dead
वाक़ि'आ होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- घटना घटित होना, घटना होना, माजरा गुज़रना, कोई मामला पेश आना, वारदात होना
- शरीर से आत्मा के निकल जाना, जान निकलना, मृत होना, मरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واقِعَہ ہونا)
واقِعَہ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔