تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقْفِیَت" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واقْفِیَت کے معانیدیکھیے

واقْفِیَت

vaaqfiyatवाक़फ़ियत

نیز - واقِفِیَّت

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: وَقَفَ

واقْفِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔مونث۔۱۔چان پہچان۔ شناسائی۲۔ علم۔ خبر ۔آگاہی۔ اطلاع۳۔استعداد۔ مہارات ۴۔ تجربہ۔ شناخت۔آپ بڑی واقفیت رکھے ہیں۔
  • علم، آگاہی، اطلاع، معلومات، خبر
  • (مجازاً) دانش، علمیت، استعداد، صلاحیت، درک، بدیا
  • جان پہچان ، شناسائی، تعارف
  • عملی پہچان، تجربہ، مہارت

English meaning of vaaqfiyat

वाक़फ़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقْفِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقْفِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone