تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واپَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واپَس کے معانیدیکھیے
واپَس کے اردو معانی
صفت
- لوٹایا ہوا، مسترد، اُلٹا پھرا ہوا، بٹا ہوا، پھرا ہوا، پیچھے، اُلٹا
- دوبارہ
شعر
درد سہنے کے لئے صدمے اٹھانے کے لئے
ان سے دل اپنا مجھے واپس طلب کرنا پڑا
خواہشیں ہیں گھر سے باہر دور جانے کی بہت
شوق لیکن دل میں واپس لوٹ کر آنے کا تھا
ہم ان کو سوچ میں گم دیکھ کر واپس چلے آئے
وہ اپنے دھیان میں بیٹھے ہوئے اچھے لگے ہم کو
خوددار خود پرست ہیں ضدی بلا کے ہیں
ہم جو گئے تو لوٹ کر واپس نہ آئیں گے
لے لو بوسہ اپنا واپس کس لیے تکرار کی
کیا کوئی جاگیر ہم نے چھین لی سرکار کی
English meaning of vaapas
Adjective
- returned, gone back, behind, back, returning, again, afterwards, then
वापस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पलटना, लौटना, बाद में, अस्वीकृत, रद्द किया हुआ, दुबारा, पीछे, प्रत्यागत, जो कहीं न जाकर लौट आया हो
واپَس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واپَس)
واپَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔