تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب التَّعمِیل" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب التَّعمِیل کے معانیدیکھیے

واجِب التَّعمِیل

vaajibut-taa'miilवाजिबुत्ता'मील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: احکام

واجِب التَّعمِیل کے اردو معانی

صفت

  • جس کی تعمیل واجب ہو، جس پرعمل کرنا ضروری ہو، (حکم یا ارشاد) جس کی پیروی لازمی ہو

English meaning of vaajibut-taa'miil

Adjective

  • deserving to be honored or obeyed, a summon or an order, a decree

वाजिबुत्ता'मील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पालन करने योग्य (हुक्म), गवाह आदि को देने योग्य (सम्मन), जिस की तामील वाजिब हो, जिस पर अमल करना ज़रूरी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب التَّعمِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب التَّعمِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone