تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِبُ الْاطاعَت" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ الْاطاعَت کے معانیدیکھیے

واجِبُ الْاطاعَت

vaajibul-itaa'atवाजिबुल-इता'अत

اصل: عربی

وزن : 212112

واجِبُ الْاطاعَت کے اردو معانی

صفت

  • جس کی پیروی یا تعمیل ضروری ہو، لائق اطاعت

English meaning of vaajibul-itaa'at

Adjective

  • whose command is required to be obeyed, which is necessary to serve

वाजिबुल-इता'अत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आज्ञा को पालन ज़रूरी हो, जिसकी सेवा करना अनिवार्य हो, सेवा योग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِبُ الْاطاعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِبُ الْاطاعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone