تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب الوُصُول" کے متعقلہ نتائج

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

شہادت مخالف ہوجانا، شہادت کا برخلاف ہونا

گَواہیِ عَینی

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

مَحْشَر میں گَواہی دینا

قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب الوُصُول کے معانیدیکھیے

واجِب الوُصُول

vaajib-ul-vusuulवाजिब-उल-वुसूल

اصل: عربی

وزن : 212121

واجِب الوُصُول کے اردو معانی

صفت

  • جس کی وصولی ممکن ہو، وصولی کے لائق نیز جس کی وصولی واجب ہو جائے، جس کا وصول کرنا واجب ہو، یافتنی

English meaning of vaajib-ul-vusuul

Adjective

वाजिब-उल-वुसूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका प्राप्त होना आवश्यक हो, जो किसी से वुसूल किया जाए, प्राप्य, जिस का वसूल करना वाजिब हो, जिस की वुसूली मुम्किन हो, वुसूली के लायक़ एवं जिस की वुसूली वाजिब हो जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب الوُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب الوُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone