تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واجِبُ القَتْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ القَتْل کے معانیدیکھیے
واجِبُ القَتْل کے اردو معانی
صفت
- جس کا قتل واجب ہو، قتل کرنے کے لائق، مستحق قتل
شعر
واجب القتل اس نے ٹھہرایا
آیتوں سے روایتوں سے مجھے
واجب القتل مانیے اس کو
جس نے لفظ وفا بنایا تھا
ہر مخالف ہے واجب القتل آج
تیرے اسلام کے حوالے سے
English meaning of vaajib-ul-qatl
Adjective
- deserving death
वाजिब-उल-क़त्ल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका बध आवश्यक हो, जिसका जुर्म वद्ध करने योग्य हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واجِبُ القَتْل)
واجِبُ القَتْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔