تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب الاِظْہَار" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب الاِظْہَار کے معانیدیکھیے

واجِب الاِظْہَار

vaajib-ul-iz.haarवाजिब-उल-इज़्हार

اصل: عربی

وزن : 212221

واجِب الاِظْہَار کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا ظاہر کرنا اوربیان کرنا ضرور ی ہو
  • وہ جس کو ظاہر یا بیان کرنا ضروری ہو

English meaning of vaajib-ul-iz.haar

Adjective

  • necessary and fit to be disclosed

वाजिब-उल-इज़्हार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • -जिसका कहना और ज़ाहिर करना आवश्यक हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب الاِظْہَار)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب الاِظْہَار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone