تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِبُ الاِحتِرام" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ الاِحتِرام کے معانیدیکھیے

واجِبُ الاِحتِرام

vaajib-ul-ehtiraamवाजिब-उल-एहतिराम

اصل: عربی

وزن : 21221121

واجِبُ الاِحتِرام کے اردو معانی

صفت

  • لائق ِاحترام، عزت دیے جانے کے قابل

شعر

English meaning of vaajib-ul-ehtiraam

Adjective

  • respectable, worthy of respect, venerable

वाजिब-उल-एहतिराम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सम्मान के योग्य, माननीय, प्रतिष्ठित, इज़्ज़त दिए जाने के क़ाबिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِبُ الاِحتِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِبُ الاِحتِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone