تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب العَمَل" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب العَمَل کے معانیدیکھیے

واجِب العَمَل

vaajib-ul-'amalवाजिब-उल-'अमल

اصل: عربی

وزن : 21212

واجِب العَمَل کے اردو معانی

صفت

  • عمل درآمد کے قابل، بروئے کار لانے کے لائق، عملاً لازم، عمل کے لئے ضروری، جس کی تعمیل ضروری ہو

English meaning of vaajib-ul-'amal

Adjective

  • obligatory
  • worth-doing

वाजिब-उल-'अमल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • करने योग्य, करणीय, जिसका करना परम आवश्यक हो, जिस की तामील ज़रूरी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب العَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب العَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone