تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واجِبُ الاَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ الاَدا کے معانیدیکھیے
واجِبُ الاَدا کے اردو معانی
صفت
- جس کا ادا کرنا ضروری ہو، جس کا ادا کرنا لازم ہو
شعر
رویا کہ تھا جہیز ترا واجب الادا
مینہ موتیوں کا قبر پہ برسا کے آ گیا
ہم پہ ہے واجب الادا زاہدؔ
آنسوؤں کی بھی کچھ زکوٰۃ میاں
ادھر کسی سے کچھ لیا ادھر کسی کو دے دیا
چنانچہ واجب الادا حساب ایک بھی نہیں
English meaning of vaajib-ul-adaa
Adjective
- due, payable, necessary to be discharged (duties)
वाजिब-उल-अदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो रक़म जिसका भुगतान करना अनिवार्य हो, देने या अदा करने योग्य, देय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واجِبُ الاَدا)
واجِبُ الاَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔