تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب بِالغَیر" کے متعقلہ نتائج

غَیر واجِب

نامناسب، بےجا، خلافِ قانون یا دستور

غَیر واجِب کَسْر

(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج اپنے شمار کنندہ سے چھوٹا ہو.

غَیر واجِبی

نامناسب ، بے جا.

کسر غیر واجب

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ نسب نُما سے بڑا یا برابر ہو، جیسے: ۴/۴ اور ۴/۳

واجِب بِالغَیر

جس کا ہونا دوسرے کا محتاج ہو ، وہ جس کا وجود دوسرے کے بغیر قائم نہ ہو سکتا ہو ۔

وُجُوب بِالغَیر

کسی ذات کا کسی دوسرے کی وجہ سے قائم اور موجود ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب بِالغَیر کے معانیدیکھیے

واجِب بِالغَیر

vaajib-bil-Gairवाजिब-बिल-ग़ैर

  • Roman
  • Urdu

واجِب بِالغَیر کے اردو معانی

صفت

  • جس کا ہونا دوسرے کا محتاج ہو ، وہ جس کا وجود دوسرے کے بغیر قائم نہ ہو سکتا ہو ۔

Urdu meaning of vaajib-bil-Gair

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka honaa duusre ka muhtaaj ho, vo jis ka vajuud duusre ke bagair qaayam na ho saktaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَیر واجِب

نامناسب، بےجا، خلافِ قانون یا دستور

غَیر واجِب کَسْر

(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج اپنے شمار کنندہ سے چھوٹا ہو.

غَیر واجِبی

نامناسب ، بے جا.

کسر غیر واجب

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ نسب نُما سے بڑا یا برابر ہو، جیسے: ۴/۴ اور ۴/۳

واجِب بِالغَیر

جس کا ہونا دوسرے کا محتاج ہو ، وہ جس کا وجود دوسرے کے بغیر قائم نہ ہو سکتا ہو ۔

وُجُوب بِالغَیر

کسی ذات کا کسی دوسرے کی وجہ سے قائم اور موجود ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب بِالغَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب بِالغَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone