تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واہی تَباہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واہی تَباہی کے معانیدیکھیے
واہی تَباہی کے اردو معانی
صفت
- دربدر ، آوارہ ، خراب و خستہ ، پریشان حال
- اوباش ، لچا ، بدمعاش ، لفنگا
- بے مصرف ، بے کار ، جو کارآمد نہ ہو
- فضول ، بے معنی ، لغو ، بیہودہ (بات) ۔
شعر
چلا جاتا تھا حاتمؔ آج کچھ واہی تباہی سا
جو دیکھا ہاتھ میں اس کے ترے شکوے کا دفتر تھا
ہماری گفتگو واہی تباہی
مگر اقوال سب نایاب اس کے
English meaning of vaahii-tabaahii
Adjective
- ruin and destruction
- in broken condition or circumstances, without house or home, ruined, roving, wandering, disreputable, loose, meaningless, absurd, absurdity, nonsense, fiddle-faddle, obscenity, scurrility
- ruined, in broken condition or circumstances
- trivial, nonsensical, meaningless, obscene
- wandering, roving
- without house or home
واہی تَباہی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واہی تَباہی)
واہی تَباہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔