تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہی تَباہی بَکنا" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں واہی تَباہی بَکنا کے معانیدیکھیے

واہی تَباہی بَکنا

vaahii-tabaahii baknaaवाही-तबाही बकना

اصل: ہندی

محاورہ

واہی تَباہی بَکنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فضول باتیں کرنا، اول فول بکنا، بیہودہ باتیں کرنا، زٹل ہانکنا، گالیاں دینا نیز دروغ گوئی کرنا

English meaning of vaahii-tabaahii baknaa

Compound Verb

  • talking nonsense, abusing, to talk rapidly and continuously in a foolish, excited, or incomprehensible way, talking stupid

वाही-तबाही बकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फ़ुज़ूल बातें करना, बेहूदा बातें करना, गालियां देना, बकवास करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہی تَباہی بَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہی تَباہی بَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone