تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واہ واہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واہ واہ کے معانیدیکھیے
واہ واہ کے اردو معانی
- مرحبا، شاباش، سبحان اللہ، ماشاء ﷲ کی جگہ
- (بطور کلمۂ تحسین) واہ کیا کہنا ہے، کیا بات ہے، کیا خوب
- حیرت یا تعجب ظاہر کرنے کے لیے گاہے طنزاً بھی مستعمل
شعر
یار کے آگے پڑھا یہ ریختہ جا کر نظیرؔ
سن کے بولا واہ واہ اچھا کہا اچھا کہا
English meaning of vaah-vaah
- bravo! excellent! how strange!, well done
वाह-वाह के हिंदी अर्थ
- धन्य, साधु-साधु, खूब-खूब, शाबाश, क्या बात है, (उत्साह बढ़ाने के लिए) वाह क्या कहना है, क्या बात है, क्या ख़ूब, आश्चर्य प्रकट करने के लिए कभी कटाक्ष के तौर पर भी उपयोगित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واہ واہ)
واہ واہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔