تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِراع

ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کیس نئی بات یا چیز کی) تخلیق

اِخْتِراعی

اختراع سے منسوب یا متعلق

اِختِراع کَرنا

اِختِراع پَسَند

اِخْتِراعِ جَدید

اِخْتِراعِیَت

(سیاسیات) کس اختراع یا ایجاد کے حقوق محفوظ کرائے جانے کا عمل ، حقوق ، محفوظ ہونے کی صورت حال

اِخْتِراعی عَمَل

ایسا عمل جو کسی کام کی ترقی اور بہتری کا موجب ہو

نَذرانَۂ اِختِراع

حق تصنیف یا ایجاد کا معاوضہ

اردو، انگلش اور ہندی میں واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی کے معانیدیکھیے

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

vaah biivii terii chaturaa.ii, dekhaa muusaa kahe bilaa.iiवाह बीवी तेरी चतुराई, देखा मूसा कहे बिलाई

نیز - واہ بَہُو تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

ضرب المثل

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی کے اردو معانی

  • واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے
  • جو نادان خود کو دانا سمجھے اس کے متعلق کہتے ہیں
  • اصل بات نہ بتانا

वाह बीवी तेरी चतुराई, देखा मूसा कहे बिलाई के हिंदी अर्थ

  • वाह बीवी तेरी चालाकी भी देख ली कि चूहा देख कर बिल्ली बताती है
  • जो मूर्ख स्वयं को ज्ञानी समझे उस के संबंध में कहते हैं
  • असली बात न बताना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone