تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واگُذاشت" کے متعقلہ نتائج

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں واگُذاشت کے معانیدیکھیے

واگُذاشت

vaaguzaashtवागुज़ाश्त

نیز : واگُزاشت

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

واگُذاشت کے اردو معانی

صفت

  • چھوڑ دینا ، قبضہ دے دینا ، چھوٹ ، چھٹکارا ، رہائی ۔
  • واگذاشت، بحال، آزاد، قبضے سے چھڑایا ہوا
  • رک : وا (۴) مع تحتی الفاظ ، چھڑایا ہوا نیز چھوڑا ہوا ، رہا کیا ہوا ۔

اسم، مؤنث

  • پیچھے چھوڑنا ، چھوڑ دینا ، دے دینا نیز قبضہ دے دینا ، رہائی ، چھوٹ ۔

Urdu meaning of vaaguzaasht

  • Roman
  • Urdu

  • chho.D denaa, qabzaa de denaa, chhuuT, chhuTkaaraa, rihaa.ii
  • vaaGuzaashat, bahaal, aazaad, qabze se chhu.Daayaa hu.a
  • ruk ha va (४) maatahtii alfaaz, chhu.Daayaa hu.a niiz chho.Daa hu.a, rahaa kyaa hu.a
  • piichhe chho.Dnaa, chho.D denaa, de denaa niiz qabzaa de denaa, rihaa.ii, chhuuT

English meaning of vaaguzaasht

Noun, Feminine

  • committing to release
  • leaving behind

वागुज़ाश्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रुक : वाग़ुज़ाशत, बहाल, आज़ाद, क़बज़े से छुड़ाया हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छूट, मुक्ति, आज़ाद, जो छूट गयी हो (जाइदाद आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واگُذاشت)

نام

ای-میل

تبصرہ

واگُذاشت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone