تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واگُذاشت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واگُذاشت کے معانیدیکھیے
واگُذاشت کے اردو معانی
صفت
- چھوڑ دینا ، قبضہ دے دینا ، چھوٹ ، چھٹکارا ، رہائی ۔
- واگذاشت، بحال، آزاد، قبضے سے چھڑایا ہوا
- رک : وا (۴) مع تحتی الفاظ ، چھڑایا ہوا نیز چھوڑا ہوا ، رہا کیا ہوا ۔
اسم، مؤنث
- پیچھے چھوڑنا ، چھوڑ دینا ، دے دینا نیز قبضہ دے دینا ، رہائی ، چھوٹ ۔
English meaning of vaaguzaasht
Noun, Feminine
- committing to release
- leaving behind
वागुज़ाश्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रुक : वाग़ुज़ाशत, बहाल, आज़ाद, क़बज़े से छुड़ाया हुआ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छूट, मुक्ति, आज़ाद, जो छूट गयी हो (जाइदाद आदि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واگُذاشت)
واگُذاشت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔