تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وائے مَحرُومی" کے متعقلہ نتائج

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں وائے مَحرُومی کے معانیدیکھیے

وائے مَحرُومی

vaa.e-mahruumiiवाए-महरूमी

اصل: عربی

وزن : 22222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وائے مَحرُومی کے اردو معانی

 

  • رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ ؛ ہائے محرومی ، افسوس ہے اس محرومی پر ۔
  • ہائے محرومی (بے بسی اور محرومی کے اظہار کے لیے مستعمل) ۔

شعر

Urdu meaning of vaa.e-mahruumii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha va (६) maatahtii alfaaz ; haay mahruumii, afsos hai is mahruumii par
  • haay mahruumii (bebasii aur mahruumii ke izhaar ke li.e mustaamal)

English meaning of vaa.e-mahruumii

 

  • O!, strange!, ho!, pshaw!, deprivation

वाए-महरूमी के हिंदी अर्थ

 

  • हाय महरूमी, अफ़सोस है इस महरूमी पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وائے مَحرُومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وائے مَحرُومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone