تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وادیٔ نَجد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وادیٔ نَجد کے معانیدیکھیے
وادیٔ نَجد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا
شعر
وادیٔ نجد ہے دامن نہ الجھ جائے کہیں
یاں ہر اک گام پہ اے دوست سنبھلتے رہئے
پوچھتے منزل سلمیٰ کی خبر ہم جس سے
وادیٔ نجد میں ایسا کوئی انساں نہ ملا
نہ وہ منزل گہہ مجنوں ہے نہ وہ وادیٔ نجد
رہ رو شوق و تمنا کی ہیں راہیں مسدود
English meaning of vaadii-e-najd
Noun, Feminine
- valley of Najad, hard and higher place, the place where Majnun was roamed in the fall of love
वादी-ए-नज्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नज्द की घाटी, कठोर और ऊँची ज़मीन, वो रिगिस्तान जहाँ मजनूँ प्रेम में दीवाना हो कर घूमा करता था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وادیٔ نَجد)
وادیٔ نَجد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔