تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدا کے معانیدیکھیے
وَعدا کے اردو معانی
اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ
- وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
شعر
وعدا چوک پھر آیا ناجیؔ درس کی خاطر پھڑکے مت
چھوٹ گلے تیرے اے ظالم صبر کہاں بے صبروں کو
راہ تکتے تکتے آسیؔ چل بسا
کیوں کسی سے آپ وعدا کیجیے
English meaning of vaa'daa
Noun, Masculine, Archaic
- promise, affirmation, assurance, vow, agreement, appointment
वा'दा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعدا)
وَعدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔