تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وعدہ وفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وعدہ وفا کے معانیدیکھیے
وعدہ وفا کے اردو معانی
صفت
- وعدہ یا بات کا پکا، قول کا سچا، وعدہ کا سچا
شعر
جسے کرنا ہو کوئی وعدہ وفا
تو وہ پھر لوٹ کر بھی آتا ہے
نہ جانے کس قدر مصروف ہوگا
ترا وعدہ وفا ہونے سے پہلے
بے وفا کہنے کی شکایت ہے
تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا
English meaning of vaa'da-vafaa
Adjective
- one who is true to his word, keeping one's promise, true to one's word, punctual
वा'दा-वफ़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वचन पूरा करने वाला, बात कहकर पूरी करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وعدہ وفا)
وعدہ وفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔