تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعدَہ شِکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ شِکَن کے معانیدیکھیے
وَعدَہ شِکَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا ، وعدہ خلاف
شعر
اس کے وعدوں سے اتنا تو ثابت ہوا اس کو تھوڑا سا پاس تعلق تو ہے
یہ الگ بات ہے وہ ہے وعدہ شکن یہ بھی کچھ کم نہیں اس نے وعدے کیے
اے مرے وعدہ شکن ایک نہ آنے سے ترے
دل کو بہکانے کئی تلخ توہم آئے
اب مرے شہر کی پہچان ہے اک وعدہ شکن
شہریت بدلوں کہ تاریخ کا انکار کروں
English meaning of vaa'da-shikan
Persian, Arabic - Adjective
- a promise breaker, one who goes back on his/her words
वा'दा-शिकन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रतिज्ञा भंग करने- वाला, बात कहकर पालन न करने वाला, अपनी बात से मुकरने वाला
وَعدَہ شِکَن کے مترادفات
وَعدَہ شِکَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعدَہ شِکَن)
وَعدَہ شِکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔