تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَہ پُورا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ پُورا کَرنا کے معانیدیکھیے

وَعدَہ پُورا کَرنا

vaa'da puuraa karnaaवा'दा पूरा करना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

وَعدَہ پُورا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جو کہا تھا وہ کرنا، اقرار پورا کرنا، کہنے پر عمل کرنا، وعدہ وفا کرنا
  • مارنا، زندگی ختم کرنا، موت بخشنا

Urdu meaning of vaa'da puuraa karnaa

Roman

  • jo kahaa tha vo karnaa, iqraar puura karnaa, kahne par amal karnaa, vaaadaa vafaa karnaa
  • maarana, zindgii Khatm karnaa, maut bakhshana

वा'दा पूरा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जो कहा था वह करना, वचन पूरा करना, कहने पर अमल करना, प्रतिज्ञा को निभाना
  • मारना, ज़िंदगी ख़त्म करना, मौत देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَہ پُورا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَہ پُورا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone