تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعدَہ خِلافی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ خِلافی کے معانیدیکھیے
وَعدَہ خِلافی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی
شعر
کچھ نہیں وعدہ خلافی کا گلہ
آپ سے ہم کو شکایت اور ہے
تم سے کیا وعدہ خلافی کی شکایت کرتے
تم نے تو لوٹ کے آنے کی بھی زحمت نہیں کی
English meaning of vaa'da-KHilaafii
Noun, Feminine
- breach of promise
वा'दा-ख़िलाफ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतिज्ञा भंग करना, बात कह कर पालन न करना, अपनी बात से मुकरना, हरजाईपन
وَعدَہ خِلافی کے مترادفات
وَعدَہ خِلافی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعدَہ خِلافی)
وَعدَہ خِلافی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔