تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَہ خِلاف" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

شعلۂ تنہا

سَرِ تَنہا

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ خِلاف کے معانیدیکھیے

وَعدَہ خِلاف

vaa'da-KHilaafवा'दा-ख़िलाफ़

اصل: عربی

وزن : 22121

وَعدَہ خِلاف کے اردو معانی

صفت

  • عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

English meaning of vaa'da-KHilaaf

Adjective

  • a promise breaker, one who goes back on his/her words

वा'दा-ख़िलाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिज्ञा भंग करने वाला, बात कहकर पालन न करने वाला, अपनी बात से मुकरने वाला

وَعدَہ خِلاف کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَہ خِلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَہ خِلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone