تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَہ فَراموش" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ فَراموش کے معانیدیکھیے

وَعدَہ فَراموش

vaa'da-faraamoshवा'दा-फ़रामोश

وزن : 221221

وَعدَہ فَراموش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وعدہ کر کے بھول جانے والا، وعدہ دے کر یاد نہ رکھنے والا، وعدہ بھولنے والا

شعر

English meaning of vaa'da-faraamosh

Persian, Arabic - Adjective

  • one who forgets his promise, one who forgets his/her words

वा'दा-फ़रामोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • प्रतिज्ञा करके भूल जाने वाला, वचन देकर याद न रखने वाला, वचन भूलने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَہ فَراموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَہ فَراموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone