تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وعدۂ الفت" کے متعقلہ نتائج

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ

دنیا کو روشن کرنے والا سورج، پوری کائنات کو روشن کرنے والا سورج

شَمْعِ عالَمْ تاب

کنایۃً: آفتاب، سورج

آفْتابِ عالَمِ تاب

دنیا کو روشن کرنے والا سورج

مِہر عالَم تاب

دنیاکو روشن کرنے والا سورج

حُسْنِ عَالَم تَابْ

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

طَبِیعی عُلُوم

طَبعی عُلُوم

عُلُومِ طَبِیعِیَّہ

رک : علم طبیعی .

عِلْمِ طِب

دوائیوں کا علم

عِلْم طَبْعی

حکمت کے ایک فن کا نام جس میں فطرتی ، مادی ، قدرتی خواص اشیا اور تحقیقات سے بحث کی جاتی ہے نیز وہ علم جس میں اجسام کے تغیر و تبدل اور ان کی خاصیت کا حال درج ہو ، طبیعیات (انگ : Physics) .

عِلْمِ طَبِیعی

رک : علم طبعی .

عُلُومِ طَبِیعی

رک : علم طبیعی .

عِلْمِ طَبِیعِیات

رک : علمِ طبعی .

عِلْمِ طَبْعِیات

اردو، انگلش اور ہندی میں وعدۂ الفت کے معانیدیکھیے

وعدۂ الفت

vaa'da-e-ulfatवा'दा-ए-उलफ़त

اصل: عربی

وزن : 21222

وعدۂ الفت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محبت کا وعدہ، پیار کا عہد، محبت کی قسم، محبت کا قول و قرار، پیار میں زبان دینا، عشق کا وعدہ

English meaning of vaa'da-e-ulfat

Noun, Masculine

  • promise of love

वा'दा-ए-उलफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेम का वादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وعدۂ الفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وعدۂ الفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone