تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعدَۂ فَرْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَۂ فَرْدا کے معانیدیکھیے
وَعدَۂ فَرْدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آنے والے دن کا وعدہ، ایسا وعدہ جو کبھی پورا نہ ہو، قیامت کا دن
- کل کا عہد، آنے والی کل کا اقرار، وہ عہد جو عموماً پورا نہ کیا جائے یا ٹالنے کے لیے کیا جائے
شعر
ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا
سبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے
گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل
کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی
اس طرح خوش ہوں کسی کے وعدۂ فردا پہ میں
در حقیقت جیسے مجھ کو اعتبار آ ہی گیا
English meaning of vaa'da-e-fardaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- future promise, unfulfilled promises
- promise which is never fulfilled, promise to meet on the next day, doomsday
वा'दा-ए-फ़र्दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आने वाले दिन की प्रतिज्ञा, ऎसी प्रतिज्ञा जो कभी पुरी न हो, प्रलय का दिन
- कल पर की गई प्रतिज्ञा, जो कभी पूरा नहीं होता, वह प्रतिज्ञा, आने वाले कल पर वादा, वो प्रतिज्ञा प्रायः पूरी न की जाए या टालने के लिए की जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعدَۂ فَرْدا)
وَعدَۂ فَرْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔