تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعْدَۂ دِیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعْدَۂ دِیدار کے معانیدیکھیے
وَعْدَۂ دِیدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ
- ملاقات کا وعده، وعدۂ مشروط، ملاقات کا تقاضا
- ملاقات کا وعدہ، دید کا پیمان
شعر
آنکھوں میں آ گیا ہے لہو ہو کے اپنا دل
اس کی طرف سے وعدۂ دیدار بھی نہیں
وعدۂ دیدار جو ٹھہرا قیامت پر تو یاں
روز ہوتی ہے قیامت شوق میں دیدار کے
جو سچ ہو وعدۂ دیدار ان کا
تو باتوں میں قیامت کیوں عیاں ہو
English meaning of vaa'da-e-diidaar
Persian, Arabic - Noun, Compound Word
- promise of seeing
- tryst, assignation, date, appointment, promise of sight,
वा'दा-ए-दीदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द
- मिलने का वादा, गुप्त भेंट, भेंट करना
- मिलने का वचन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعْدَۂ دِیدار)
وَعْدَۂ دِیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔