تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعدَۂ باطِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَۂ باطِل کے معانیدیکھیے
وَعدَۂ باطِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جھوٹا وعدہ، ایسا وعدہ جو کبھی پوری نہ کی جائے
شعر
سمجھوں اب اور کیا تجھے کافر ادا نظام
برسوں سے ایک وعدۂ باطل ہے اور میں
ابھی جینا پڑا کچھ دن ہمیں اور
ٹلا پھر وعدۂ باطل کسی کا
عمر امید کے دو دن بھی گراں تھے ظالم
بار فردا نہ ترے وعدۂ باطل سے اٹھا
English meaning of vaa'da-e-baatil
Noun, Masculine
- false promise
वा'दा-ए-बातिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झूटी प्रतिज्ञा, ऐसी प्रतिज्ञा जो पूरी न की जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعدَۂ باطِل)
وَعدَۂ باطِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔