تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَہ آ پَہُنچنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ آ پَہُنچنا کے معانیدیکھیے

وَعدَہ آ پَہُنچنا

vaa'da aa pahu.nchnaaवा'दा आ पहुँचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَعدَہ آ پَہُنچنا کے اردو معانی

  • موت کا وقت قریب آجانا، آخری وقت آپہنچنا، موت کا قریب آجانا، مدتِ حیات پوری ہونا، زندگی ختم ہونا

Urdu meaning of vaa'da aa pahu.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maut ka vaqt qariib aajaanaa, aaKhirii vaqt aaphunchnaa, maut ka qariib aajaanaa, muddat-e-hayaat puurii honaa, zindgii Khatm honaa

English meaning of vaa'da aa pahu.nchnaa

  • time of death to approach

वा'दा आ पहुँचना के हिंदी अर्थ

  • मौत का वक़्त क़रीब आजाना, आख़िरी वक़्त आपहुंचना, मौत का क़रीब आजाना, जीवन समाप्त होना, ज़िंदगी ख़त्म होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَہ آ پَہُنچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَہ آ پَہُنچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone