تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ کے معانیدیکھیے
وَعدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
- اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار
شعر
اس سے کوئی گلہ بھی کریں ہم تو کیا کریں
وعدہ کوئی کیا ہی نہیں اس نے آج تک
مجھے کل کے وعدے پہ کرتے ہیں رخصت
کوئی وعدہ پورا ہوا چاہتا ہے
English meaning of vaa'da
Noun, Masculine
- promise, affirmation, assurance, vow, agreement
- assignment, appointment
वा'दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतिज्ञा, वचन, अहद, संविदा, इक़रार, मिलने या मुलाक़ात करने का इक़रार
- मौत का समय, मरने का दिन, फ़र्ज़ की अदायगी का समय
وَعدَہ کے مترادفات
وَعدَہ سے متعلق محاورے
وَعدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعدَہ)
وَعدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔