تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واحَسرَتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واحَسرَتا کے معانیدیکھیے
واحَسرَتا کے اردو معانی
- ہائے افسوس، حیف (نہایت ملال کے موقعے پر مستعمل)
شعر
آسماں پر ایک بھی بدلی نظر آتی نہیں
ہے نظر بدلی ہوئی واحسرتا برسات کی
واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ
ہم کو حریص لذت آزار دیکھ کر
واحسرتا کہ لخت جگر تھے جو طفل اشک
آنکھوں کے سامنے سے ہمارے نکل گئے
English meaning of vaa-hasrataa
- Alas! regrets, how unfortunate! how sad!
वा-हसरता के हिंदी अर्थ
- हाय अफ्सोस, शोक के समय पर बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واحَسرَتا)
واحَسرَتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔