تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وائے تَقْدِیر" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وائے تَقْدِیر کے معانیدیکھیے

وائے تَقْدِیر

vaa-e-taqdiirवा-ए-तक़दीर

فقرہ

وائے تَقْدِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث، فجائیہ جملے

  • قسمت کا گلہ کرنے کے لیے مستعمل ہے، ہائے قسمت، ہائے مقدر

English meaning of vaa-e-taqdiir

Persian, Arabic - Feminine, Exclamatory sentence

  • (an expression of grief) what bad luck!
  • alas! what a misfortune

वा-ए-तक़दीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग, विस्मयादिबोधक वाक्य

  • दे. ‘वाए क़िस्मत'।
  • भाग्य का रोना रोने के लिए उपयोग, हाय भाग्य, हाय किस्मत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وائے تَقْدِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وائے تَقْدِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone