تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُضْوِ بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُضْوِ بَدَن کے معانیدیکھیے
عُضْوِ بَدَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم کا حصّہ یا جزو.
شعر
کیا دھوکہ نیا کوئی کھایا ہے محبت میں
ہر عضو بدن اس کا تھرایا ہوا سا ہے
سب عضو بدن شمع صفت بہہ گئے گل کر
اس سوزش دل نے مجھے سیلاب بنایا
ہر ایک عضو بدن کہہ رہا ہے روز جزا
خدا سے تیرا ہر ایک انحراف کہہ دوں گا
English meaning of 'uzv-e-badan
Noun, Masculine
- organs, parts of body
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُضْوِ بَدَن)
عُضْوِ بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔