تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُذْرِ گُناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْرِ گُناہ کے معانیدیکھیے
عُذْرِ گُناہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گناہ سے انکار.
- گناہ کی توجیہہ ، گناہ کا استدلال ، کسی بہانے سے گناہ یا غلطی چھپانا.
شعر
بخش دے گا وہ بخشنے والا
بس یہ عذر گناہ رکھتے ہیں
صنم کا دل میں زباں پر خدا کا نام رہے
گناہ کے لئے عذر گناہ پیدا کر
عذر گناہ داور محشر سے کیوں کروں
غم مٹ گیا ہے نامۂ تقدیر دیکھ کر
English meaning of 'uzr-e-gunaah
Noun, Masculine
- excuse, pretext of sin
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُذْرِ گُناہ)
عُذْرِ گُناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔