تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُذْر داری" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْر داری کے معانیدیکھیے

عُذْر داری

'uzr-daarii'उज़्र-दारी

وزن : 2122

موضوعات: قانونی

عُذْر داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

English meaning of 'uzr-daarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • legal statement of objections, having a plea, producing an excuse; a statement of objections, a cross-demand, a caveat

'उज़्र-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपत्ति करना, उज्र लगाना, किसी दूसरे के मुक़ाबले में अपने हक़ की सुरक्षा के लिए प्रार्थना करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُذْر داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُذْر داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone