تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عزلت گزیں" کے متعقلہ نتائج

گُزِیں

پسند کرنے والا، چُننے والا، اختیار کرنے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے: جا گزیں پناہ گزیں وغیرہ

چارَہ گُزِیں

مشکل آسان کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، چارہ ساز

مُہْر گُزِیں

مہر لگانے والا ۔

ہَنگامَہ گُزِیں

چہل پہل پسند کرنے والا ، ہنگامہ برپا کرنے والا ، ہلا گلا کرنے والا ، ولولہ خیز۔

گوشَہ گُزِیں

تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا

کِنارَہ گُزِیں

دنیا کے دھندوں سے الگ ہو کر بیٹھ جانے والا ، کنارے بیٹھ جانے والا ، علیحدگی یا بے تعلقی اختیار کرنے والا.

اِطاعَت گُزِیں

رک : اطاعت پذیر

عَقِیدَت گُزِیں

عقیدت مند ، عقیدت کیش ، نیاز مند ، ارادت مند .

کِنارَہ گُزِیں ہونا

علیحدگی اختیار کرنا ، دُور رہنا ، دنیا کے دھندوں سے یکسو ہو کر بیٹھنا.

مَنزِل گُزِیں

’’بہ منزل گزیں ہو ‘‘ منزل پر پہنچنے والا ، ٹھکانا کرنے والا ، ٹھہرنے والا ۔

صَبْر گُزِیں

صبر اختیار کرنے والا ، صبر پسند ، صابر.

آرام گُزِیں

آرام طلب، آرام کرنے والا، سست

قَیام گُزِیں

قیام پذیر، سکونت اختیار کرنے والا، کسی جگہ ٹہرنے والا.

مَسْکَن گُزِیں

قیام پذیر ، سکونت اختیار کرنے والا ۔

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

اَصحابِ گُزِیں

The chosen companions (of the Prophetصلى الله عليه وسلم).

قناعت گزیں

جو کچھ مل جائے اسی پر خوشی سے زندگی بسر کرنے والا

پَنَاہ گُزِیْں

refugee, asylum seeker

مِہر گُزیں

موقعہ شناس ۔ شیخ فیضی نے یہ آرزو کی شہروں و بازاروں میں کچھ کار شناس مہر گزیں مقرر ہوں کہ وہ ہر چیز کا نرخ دیدہ وری سے مقرر کریں ۔

عزلت گزیں

تنہائی پسند، خلوت گزیں، گوشہ گیر، گوشہ نشیں

آرام گزیں ہونا

آرام کرنا، سونا

رِحْلَت گَزِیں ہونا

انتقال کرنا .

خَلْوَت گُزِیْں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر

اردو، انگلش اور ہندی میں عزلت گزیں کے معانیدیکھیے

عزلت گزیں

'uzlat-guzii.n'उज़्लत-गुज़ीं

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

عزلت گزیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • تنہائی پسند، خلوت گزیں، گوشہ گیر، گوشہ نشیں

شعر

Urdu meaning of 'uzlat-guzii.n

  • Roman
  • Urdu

  • tanhaa.ii pasand, Khalavataguziin, gosha giir, gosha nashii.n

English meaning of 'uzlat-guzii.n

Persian, Arabic - Adjective

  • one who has made choice of retirement or seclusion, a recluse hermit

'उज़्लत-गुज़ीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एकांतवासी, संसार के झगड़ों से विरक्त, गोशानशीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزِیں

پسند کرنے والا، چُننے والا، اختیار کرنے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے: جا گزیں پناہ گزیں وغیرہ

چارَہ گُزِیں

مشکل آسان کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، چارہ ساز

مُہْر گُزِیں

مہر لگانے والا ۔

ہَنگامَہ گُزِیں

چہل پہل پسند کرنے والا ، ہنگامہ برپا کرنے والا ، ہلا گلا کرنے والا ، ولولہ خیز۔

گوشَہ گُزِیں

تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا

کِنارَہ گُزِیں

دنیا کے دھندوں سے الگ ہو کر بیٹھ جانے والا ، کنارے بیٹھ جانے والا ، علیحدگی یا بے تعلقی اختیار کرنے والا.

اِطاعَت گُزِیں

رک : اطاعت پذیر

عَقِیدَت گُزِیں

عقیدت مند ، عقیدت کیش ، نیاز مند ، ارادت مند .

کِنارَہ گُزِیں ہونا

علیحدگی اختیار کرنا ، دُور رہنا ، دنیا کے دھندوں سے یکسو ہو کر بیٹھنا.

مَنزِل گُزِیں

’’بہ منزل گزیں ہو ‘‘ منزل پر پہنچنے والا ، ٹھکانا کرنے والا ، ٹھہرنے والا ۔

صَبْر گُزِیں

صبر اختیار کرنے والا ، صبر پسند ، صابر.

آرام گُزِیں

آرام طلب، آرام کرنے والا، سست

قَیام گُزِیں

قیام پذیر، سکونت اختیار کرنے والا، کسی جگہ ٹہرنے والا.

مَسْکَن گُزِیں

قیام پذیر ، سکونت اختیار کرنے والا ۔

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

اَصحابِ گُزِیں

The chosen companions (of the Prophetصلى الله عليه وسلم).

قناعت گزیں

جو کچھ مل جائے اسی پر خوشی سے زندگی بسر کرنے والا

پَنَاہ گُزِیْں

refugee, asylum seeker

مِہر گُزیں

موقعہ شناس ۔ شیخ فیضی نے یہ آرزو کی شہروں و بازاروں میں کچھ کار شناس مہر گزیں مقرر ہوں کہ وہ ہر چیز کا نرخ دیدہ وری سے مقرر کریں ۔

عزلت گزیں

تنہائی پسند، خلوت گزیں، گوشہ گیر، گوشہ نشیں

آرام گزیں ہونا

آرام کرنا، سونا

رِحْلَت گَزِیں ہونا

انتقال کرنا .

خَلْوَت گُزِیْں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عزلت گزیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عزلت گزیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone